باکسر محمد وسیم فائٹ  کیلئے تیار،19 دسمبر کو رنگ میں اتریں گے

Dec 13, 2020 | 10:46:AM
باکسر محمد وسیم فائٹ  کیلئے تیار،19 دسمبر کو رنگ میں اتریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پروفشینل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ 19 دسمبر کو  رنگ میں اُتریں گے۔

تفصیلات کے مطابق باکسر محمد وسیم کا یہ مقابلہ لاہور میں کیا جائے گا جہاں وہ فائٹ لڑیں گے۔محمد وسیم کا ٹکراؤ فلپائنی باکسر جینی بوائے بوکا سے ہوگا جو 20 میں سے 14 باوٹس جیت چکے ہیں۔دوسری جانب پاکستانی باکسر یہ باوٹ جیت کر ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے اہل ہوں گے۔