زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1.40کروڑ ڈالر کا اضافہ

Aug 13, 2026 | 20:32:PM
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1.40کروڑ ڈالر کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) سٹیٹ بینک ،،زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں  1.40 کروڑ ڈالر  بڑھ گئے۔
 سٹیٹ بینک آف پاکستان کی فارن ایکسچینج کے ذخائر کے متعلق ویکلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کے فارن ایکشینج ریزروز   اس ہفتے بڑھ کر 17 ارب 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
کمرشل بینکوں کے فارن کرنسی کے ذخائر 1 کروڑ ڈالر کے اضافے سکے ساتھ  5.44 ارب ڈالر ہوگئے،اسٹیٹ بینک  نے بتایا کہ ملک کے پرائیویٹ اور سرکاری ذخائر کو ملا کر مجموعی  فارن ایکشینج ریزر  2.40 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 22.49 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیئے:   سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے یوم آزادی پر خوبصورت نغہہ ریلیز کر کے شہریوں کو حیران کر دیا