’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ زندہ باد‘‘ شاعر شفقت حسین کا ملی ترانہ وائرل

Aug 13, 2026 | 19:11:PM
’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ زندہ باد‘‘ شاعر شفقت حسین کا ملی ترانہ وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاعرشفقت حسین نے یوم آزادی پر وطن سے لازوال محبت میں’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔زندہ باد‘‘ملی ترانہ تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے وطن کی عظمت  اوروقارکیلئے شاندار الفاظ استعمال کرتے ہوئے اپنے اور قوم کی جذبات کی صحیح معنوں میں ترجمان کی ہے۔ان کی یہ نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگوں کی جانب سے زبردست پذیرائی کی جارہی ہے۔

یہ ملی ترانہ گلوکارہ شاہانہ سیال کی آواز میں ریکارڈ ہوا ہے،جس کی موسیقی خاور حسین نے تریب دی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: