اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا، یورو 2 روپے 28 پیسے مہنگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 284.83 روپے پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں یورو 2.28 روپے مہنگا ہو کر 333.38 روپے پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 2.84 روپے مہنگا ہو کر 386.05 روپے پر آگیا، اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 6 پیسے کمی سے 77.49 روپے پرآ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 75.81 روپےپر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں :