راج کندرا کی فحش فلموں کا ہدا یتکا ر گرفتار۔۔چونکا دینے وا لے انکشافات متو قع

Aug 13, 2021 | 20:12:PM
راج کندرا کی فحش فلموں کا ہدا یتکا ر گرفتار۔۔چونکا دینے وا لے انکشافات متو قع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے ساتھی ابھیجیت بومبل کو فحش فلموں کی تیاری میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس کرائم برانچ کی جانب سے نازیبا فلموں میں ہدایتکاری کرنے کے الزام میں ابھیجیت بومبل کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے گرفتاری کے بعد فحش فلم کیس میں وابستگی کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ ان کی گرفتا ری کےبعد چونکا دینے وا لے انکشافات متو قع ہیں۔

یا د  رہے کہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا ایک ماہ سے پولیس کی حراست میں ہیں اور عدالت نے اہم ملزم ہونے پر چند روز قبل ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا