ڈالرسستا ہو گیا

Apr 13, 2023 | 11:54:AM
ڈالرسستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی آنے لگی،انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 2 روپے 2 پیسے کمی ہوگئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 286.62روپے سے کم ہوکر 284.60روپے پر ٹریڈ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت  پھر مہنگا ہو گیا،قیمت میں حیران کن اضافہ