مریم نواز نے شہباز شریف کو شاباش دیدی

Apr 13, 2022 | 22:51:PM
مسلم لیگ ن، مرکزی نائب صدر، مریم نواز، وزیراعظم شہبازشریف، دوران پرواز، کام، تصویر شیئر،
کیپشن: مریم نواز، شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکردی۔


شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کراچی کا بدھ کو پہلا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔ مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکی اور کہا کہ جب ملک کا درد اور فکر ہو تو اِس طرح کام کیا جاتا ہے، ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا۔مریم نواز نے شہبازشریف کو شاباشی بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی کو مس گائیڈ کیا گیا، اب بھی ان کی واپسی کے خواہشمند ہیں، آصف زرداری