جنرل اسمبلی اجلاس؛ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

Sep 12, 2025 | 22:53:PM
جنرل اسمبلی اجلاس؛ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکرلی گئی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق قرارداد کے حق میں 142جبکہ مخالفت میں 10ووٹ پڑے۔امریکا اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔

اعلامیہ کے مطابق اسرائیل نے دو ریاست حل سے متعلق اقوام متحدہ کا اعلامیہ مسترد کردیا۔

ٹیگز: