وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے.
پارٹی ذرائع کے مطابق توسیع کردہ کابینہ میں 17 وزیر ،5معاون خصوصی جبکہ چار ایڈوائزر شامل ہوں گے ۔
سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ بطور صوبائی وزیر حلف اٹھائیں گے،توسیع کردہ کابینہ میں رکن اسمبلی انوشہ رحمان بطور سینئر ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ فرائض انجام دیں گی۔
پنجاب کابینہ کے دو وزراء کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں شام چار بجے ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈاپور کا بانی کے نامزد وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار کو کامیاب کرانے کا اعلان