بارشیں۔۔برفباری۔۔موسم کے حوالے سے اہم خبر 

Oct 12, 2021 | 10:22:AM
اسلام آباد میں بارش اور برف باری
کیپشن: اسلام آباد فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ کئی مقامات پر ہلکی بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی بارش اور  سیاحتی مقام دیوسائی میں4 فٹ تک برف پڑھنے کے باعث روڈ کو آمدوفت کے لئے عارضی طور بند کردیا گیا ہے جبکہ موسم بہتر ہونے تک سیاحتی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے,دیوسائی کے علاوہ استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں پر بھی برف باری ہوئی ہے۔

 محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فرنچائزز اور پی سی بی کے درمیان معاملات طے