قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سیاسی محاذ پر متحرک

Nov 12, 2023 | 12:39:PM
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سیاسی محاذ پر متحرک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سیاسی محاذ پر متحرک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں محمدنواز شریف کل بلوچستان جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں 20 سے زائد سیاسی شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نیا نگران وزیراعلیٰ؟بڑی خبر آگئی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف سےملاقات کےبعدبلوچستان کےسیاسی کھلاڑی ن لیگ میں شامل ہوں گے، ن لیگ کابی اےپی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےمعاہدےکابھی اعلان متوقع ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف بھی نواز شریف کے ہمراہ بلوچستان جائیں گے۔