حریم شاہ اور صندل خٹک کی انڈین گانے پر نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی 

Nov 12, 2021 | 19:26:PM
انڈین گانے، نئی ویڈیو، سوشل میڈیا، چھا گئی
کیپشن: حریم شاہ، صندل خٹک، فوٹوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کی انڈین گانے پر نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اوردونوں اپنی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہے جس سے ان کے مداحوں کے ٹک ٹاک سٹارز کے حوالے آگاہی ملتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ”زارا کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ایک ٹیم میں“مومل شیخ کے سوال پر اداکارہ نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل ہو گئی
حریم شاہ شادی کے بعد اپنی دوست صندل خٹک کے ساتھ بیرون ملک دورے پر ہیں جہاں وہ اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ میں اپنی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو جاتی ہیں اور دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ جاتی ہے۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں صندل خٹک انڈین گانے ”میری رگ رگ میں وفابن کے لہو بن بہتی ہے ۔۔۔بس یہی بات زمانے کو بری لگتی ہے “پر لپ سنگ کررہی ہیں جبکہ حریم شاہ لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سیمی فائنل میں کیوں ہارا؟ وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں وجہ بتا دی