بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،نام سامنے آگیا

Nov 12, 2021 | 08:45:AM
 بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،نام سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ رو ز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےسیمی فاءنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوءی ،کپتان بابر اعظم نے نام لیے بغیر سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار حسن علی کو قرار دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد ان سے سوال کیا گیا  تو بابر اعظم نے جواب دیا کہ میرا خیال سے کیچ کا چھوٹ جانا ٹرننگ پوائنٹ تھا ،اگر کیچ ہو جاتا تو میچ کا رزلٹ مختلف ہو سکتا تھا کیونکہ پھر کسی نئے کھلاڑی نے میدان میں آنا تھا جسے وکٹ پر سیٹ ہونے میں کچھ وقت لگتا ۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ کپتان ہونے کی حیثیت سے میں  ٹیم کی کا رکر دگی ے مطمئن ہوں ۔ کھلاڑیوں کو جو ذمہ داریاں دی جاتی تھیں وہ پوری طرح ادا کرتے تھے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:دونوں سیمی فائنل میں کئی چیزیں حیران کن طور پر ایک ہی طرح کی ہوئیں،مگر کس طرح،جانیے