سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی اختتام،100انڈیکس میں 1590پوائنٹس کی کمی

May 12, 2026 | 18:14:PM
 سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی اختتام،100انڈیکس میں 1590پوائنٹس کی کمی
کیپشن: پاکستان سٹاک ایکس چینج، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی اختتام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈریڈانڈیکس میں 1590پوائنٹس کی کمی ہوئی،ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 68ہزار 916کی سطح پربند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں 32ارب روپے سے زائد مالیت کے1ارب سے زائدشیئرزکے سودے ہوئے،سٹاک مارکیٹ میں 562 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبارہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں 346کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی اور 106کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی رہی۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول مزید  فی لیٹر کتنامہنگا ہو گا۔۔؟ پریشان کن خبر سامنے آ گئی