فیصل آباد: ٹیوب ویل صارفین کے مئی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع

May 12, 2025 | 20:42:PM
فیصل آباد: ٹیوب ویل صارفین کے مئی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس علی )  ٹیوب ویل صارفین کے مئی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی اجازت دے دی گئی۔ 

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو ) کی جانب سے 53 ہزار زرعی صارفین کو بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی سہولت دی گئی ،زرعی صارفین کو بلوں کی مقررہ تاریخ میں 5روز کی توسیع کی سہولت دی گئی، فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تمام سرکلز کو ہدایات جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں؛ آصفہ بھٹو کا سندھ پیپلز ہاؤسنگ کا دورہ،خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کئے