مسجد الحرام میں نمازِعید کیلئے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ

May 12, 2021 | 13:59:PM
نماز عید کے لئے خصوصی پرمٹ جاری
کیپشن: نماز عید کے لئے خصوصی پرمٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے یہ خصوصی پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کرائے جا سکتے ہیں۔

 واضح رہےسعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرمٹ لینے والے مرد و خواتین جمعرات کو نمازِ فجر اور نمازِ عید بھی مسجد الحرام میں ادا کر سکیں گے۔
 یہ بھی پڑھیں:    تاریخ میں پہلی مرتبہ مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات