امریکی افواج کا انخلا جاری: ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے 

May 12, 2021 | 12:22:PM
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا
کیپشن: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تبادلہ خیال