آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تبادلہ خیال

Apr 28, 2021 | 21:00:PM
آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ کیاہوا ہے ۔
پینٹاگون اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تبادلہ خیال ہوا، امریکی وزیر دفاع نے جنرل باجوہ سے گفتگو میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

جنرل باجوہ اور سیکرٹری آسٹن نے علاقائی استحکام کی اہمیت پر گفتگو کی ،دونوں نے خطے میں مشترکہ اہداف اور مقاصد پر ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے مریضوں کیلئے اچھی خبر، جناح ہسپتال لاہور میں ایک اور آکسیجن ٹینک نصب