وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا چیف سیکرٹری  کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Mar 12, 2024 | 11:02:AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری  کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری  کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیْن: وزیراعلیٰ مریم نواز نے 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا لگانے کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔