سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
سٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس 16 جون کوطلب کرلیا ہے،مانیٹری پالیسی پیرکی شام جاری کی جائےگی،مانیٹری پالیسی اجلاس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے سستی ہونیکا امکان
ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔