ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا ڈولفن اہلکار  15 دن بعد چل بسا

Jun 12, 2023 | 11:00:AM
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا ڈولفن اہلکار  15 دن بعد چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن اہلکار چل بسا۔

15روز قبل سنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ سے ڈولفن اہلکار نعمان زخمی ہواتھا،15روززندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ڈولفن اہلکاردم توڑ گیاْ،ڈولفن اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے 600 کلو میٹر دور سمندری طوفان بیپرجوئے مزید شدت اختیار کر گیا