پی ٹی آئی وکلا نے کارکنان کو عدالتوں میں پیشی سے روک دیا

Jul 12, 2025 | 19:11:PM
پی ٹی آئی وکلا نے کارکنان کو عدالتوں میں پیشی سے روک دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن )پی ٹی آئی کارکنان کی کچہری کے باہر گرفتاری کے معاملہ پر پی ٹی آئی وکلاء نے کارکنان کو 5 اگست تک عدالتوں میں پیش ہونے سے روک دیا ہے۔

وکلا  ذرائع کے مطابق آج شروع ہونے والا گرفتاریوں کا سلسلہ 5 اگست تک جاری رہ سکتا ہے،اگر عدالتیں وارنٹ گرفتاری جاری کرتی ہیں تو اگلی پیشیوں میں منسوخ کروائے جا سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف درج متعدد مقدمات 5 اگست تک سماعت کیلئے مقرر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اور بحرین کا سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق