ڈالرکی قدر میں اضافہ

Jul 12, 2021 | 19:53:PM
ڈالرکی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 159.36روپے رہی۔

تفصیلات کے مطابق  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی  ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونا فی تولہ کتنا سستا ہوا ۔۔ جانیے