سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،روپے نے ڈالرکوپچھاڑدیا

Jan 12, 2026 | 10:52:AM
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،روپے نے ڈالرکوپچھاڑدیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔
  پاکستان سٹاک ا یکسچینج میں میں ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار کی حد گنوا بیٹھااورکاروبار کے دوران 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 183485 کی سطح پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:انسٹاگرام پر 17.5 ملین صارفین کا ڈیٹا لیک ؟پاس ورڈ تبدیلی کی ہدایات جاری
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدانٹر بینک میں ڈالر 280.02 روپے سے کم ہوکر 280 روپے کا ہوگیا جبکہ ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہواتھا۔