جنوبی افریقی کرکٹر کرس موریس کے مداحوں کیلئے بری خبر

Jan 12, 2022 | 22:28:PM
کرس موریس، کرکٹ، تمام فارمیٹس، خیرباد
کیپشن: جنوبی افریقی کرکٹر، کرس موریس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر کرس موریس نے 34 برس کی عمر میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس کو خیرباد کہہ دیا۔
کرس موریس نے تمام فارمیٹس کے میچز میں 69 مرتبہ ملکی ٹیم کی جرسی زیب تن کی،اس میں انھوں نے 94 انٹرنیشنل وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔12 سالہ کیریئر کا خاتمہ کرنے والے موریس اب جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹیم ٹائٹنز میں کوچنگ کردار سنبھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ شکلا مر گیا لیکن شہناز گل زندہ ۔۔تازہ تصویروں نے دھوم مچا دی