پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیزکے تقرروتبادلوں کا بڑا ریلہ، نوٹیفکیشن جاری

Feb 12, 2023 | 21:38:PM
پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیزکے تقرروتبادلوں کا بڑا ریلہ، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: پنجاب پولیس لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب پولیس میں تقرروتبادلوں کا بڑا ریلہ، 138افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے،آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق میاں عبدالرؤف کوڈی ایس پی دنیاپورلودھراں،محمدراشدکوڈی ایس پی پتوکی ، خالداسلم کوڈی ایس پی قصورتعینات کردیاگیا، حسن فاروق کوڈی ایس پی صدر قصورسے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم ،ناصررسول کوڈی ایس پی ننکانہ صاحب ،نسیم اخترکوڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ،قاسم امین کوڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ،رضاکارحسین کوڈی ایس پی سمبڑیال،غضنفرعباس کوڈی ایس پی چوبارہ لیہ ،طارق محمودکوڈی ایس پی سٹی شیخوپورہ،محمدثقلین کوڈی ایس پی صفدرآبادشیخوپورہ ،محمدیوسف کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹراوکاڑہ تعینات کردیاگیا ۔
منزہ کرامت کوڈی ایس پی رینالہ خورداوکاڑہ ،انعام الحق کوڈی ایس پی عارف والا پاکپتن ،سعادت علی کوڈی ایس پی ممتازآبادملتان ،محمدسلیم کوڈی ایس پی صدرخانیوال ،ثنااللہ کوڈی ایس پی کوٹ ادومظفرگڑھ ،محمدسلیم کوڈی ایس پی گوجرخان راولپنڈی تعینات کردیاگیا،خالدمحمودکوڈی ایس پی میانوالی سے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم، ہمایوں افتخارکوڈی ایس پی بہاولنگر،کاشف مسعودکوڈی ایس پی صدرمیانوالی ،آصف رشیدکوڈی ایس پی سٹی رحیم یارخان تعینات،احسان الٰہی کوڈی ایس پی شکرگڑھ نارووال،مدثراقبال کوڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں تعینات کردیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: مالدووین وزیر اعظم 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد مستعفی
اسی طرح عدنان احمدکوڈی ایس پی صدرگجرات ،غلام محمودکوڈی ایس پی سرائے عالمگیر،ضیااللہ خان کوڈی ایس پی پھالیہ ،رضاحسنین کوڈی ایس پی پسرور،ریحان رسول کوڈی ایس پی صدرمظفرگڑھ ،سیداعجازحسین کوڈی ایس پی علی پورمظفرگڑھ ،رمیزاحمدکوڈی ایس پی نیوملتان ،عامرعباس کوڈی ایس پی صدرمنڈی بہاؤالدین،ثنااللہ کوڈی ایس پی پیپلزکالونی گوجرانوالہ ،ساجدمحمودکوڈی ایس پی صدرچکوال تعینات کردیاگیا۔
 افضل لودھی کوڈی ایس پی صدرچکوال سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم، اظہرحسین شاہ کوڈی ایس پی نیوٹاؤن راولپنڈی ،انعم شیرکوایس ڈی پی اوکینٹ راولپنڈی،زینب ایوب کوایس ڈی پی اوٹیکسلاراولپنڈی،محمودممتازکوایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں راولپنڈی تعینات کردیاگیا، دیگرڈی ایس پیزکی مختلف سرکلزمیں تعیناتیاں کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں ای روزگار سکیم فعال کریں گے:وزیر اعلیٰ پنجاب