موسم کیسا رہیگا؟ ۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

Feb 12, 2022 | 15:55:PM
موسم خشک اور سرد رہیگا
کیپشن: موسم کیسا رہیگا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں  سرد رہے گا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر پھر بجلی گرا دی

استور، سکردو، ہنزہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان