پاکستانی فلم ’’آئٹم‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )لالی وڈ کی نئی فلم آئٹم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم چھبیس دسمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔
فلم کا مرکزی کردار اداکارہ عالیہ علی نے نبھایا ہے،فلم کی بقیہ کاسٹ میں سنگیتا،بہروزسبزواری سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم شوبز میں کام کرنے والی ماڈل کے کردار پر ہے ، فلم کی ہدایتکارہ ہما شیخ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں:بلاول بھٹو