سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع 

Dec 12, 2025 | 21:00:PM
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی) محکمہ داخلہ سندہ نے 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

 محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  سندھ بھر میں جلسوں جلوسوں ریلیوں پر پابندی ہوگی،پانچ افراد سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ 

دفعہ 144 آج سے 12 جنوری تک نافذ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :  گریڈ 20 سے 21 میں ترقی کیلئے124ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے 46 افسران نامزد