چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

Dec 12, 2023 | 13:31:PM
چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے, 3 روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 12 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی.

 ریٹیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 140 وپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے،ہول سیل ٹریڈر کے مطابق چینی کی 100 کلو کی بوری 13200 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

 رواں ماہ کے 8 کاروباری روز میں چینی کے ہول سیل قیمت میں مجموعی طور پر 16 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔‏

یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،ڈالر مزید سستا،روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا

ہول سیل ٹریڈر کے مطابق شوگر ملز مالکان نے چینی کی سپلائی شارٹ کردی ہے۔