کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 8 افراد زخمی

Dec 12, 2023 | 10:38:AM
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 8 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ  کے علاقے سبزل روڈ بھٹی گلی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا،زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: امن دشمنوں کا وار چل گیا،صبح سویرے افسوسناک خبر آ گئی