مبشر توقیر نے قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Dec 12, 2023 | 00:58:AM
مبشر توقیر نے قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
کیپشن: مبشر توقیر ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات مبشر توقیر نے قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کی منظوری دی گئی،بورڈ نے ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ سے بھی لینے کی منظوری  دی،مبشر توقیر نے قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی  ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات آٹھ دس روز آگے جاتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، آصف زرداری