بس نہ روکنے پر خاتون نے بس ڈرائیور کی پٹائی کردی

Aug 12, 2025 | 01:21:AM
بس نہ روکنے پر خاتون نے بس ڈرائیور کی پٹائی کردی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاست  آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں ایک خاتون نے بس نہ روکنے پر آر ٹی سی بس ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

میٍڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع کے سرپالا منڈل کے نڈمی ونکا گاؤں میں بس کا انتظار کر رہی خاتون کو اننت پور سے کلیان درگم جا رہی بس نے روکے بغیر گزر گئی۔ خاتون نے موٹر سائیکل پر بس کا پیچھا کرتے ہوئے اسے روک لیا اور ڈرائیور سے بحث و تکرار کے بعد تھپڑ مار دیا۔ واقعہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی بار بار  زخمی،کیا انکا کیریئر کے ختم ہونے کا خطرہ ہے؟