ایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران کی آئل ریفائننگ کی بحالی کا عمل جاری ہے اورایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امیدہے.
ایرانی نائب وزیر تیل محمد صادق عظیمی نے کہاہے کہ حالیہ حملوں میں تباہ ہونے والی آئل ریفائننگ صلاحیت آئندہ 2 ماہ کے دوران 70 سے 80 فیصد تک بحال ہونے کی توقع ہے.
وان ریفائنری کا کچھ حصہ تقریباً 10 دن کے اندر دوبارہ کام شروع کر دے گا۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی وفدکے ساتھ اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی؛ایرانی وزارت خارجہ
دوسری طرف سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کاکہنا ہے کہ امریکا کو یہ بات سمجھنا ہوگی کہ وہ ایران پر اپنی شرائط مسلط نہیں کر سکتا، اب بھی صورتحال کو سمجھنے کے لیے دیر نہیں ہوئی۔