اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسلام آبادمیں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کاکہناہے کہ ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے،تمام دکانیں اور مارکیٹیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ ؛ہزار گنجی میں سبزی فروشوں پر فائرنگ،4 جاں بحق
عرفان نواز میمن کے مطابق اسلام آباد میں غیرملکی مہمانوں کی موجودگی کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔