وسیم اکرم نے نیکر پہنے1989 کی ا یک اور تصویر شیئر کردی

Apr 12, 2021 | 23:17:PM
 وسیم اکرم نے نیکر پہنے1989 کی ا یک اور تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام پر نیکر پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا  ہے  کہ ماضی کی ایک اور  یادگار تصویر۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ تصویر 1989 یا 1990 کی ہے۔
واضح رہے کہ ہولی کے تہوار پر بھارتی پریزنٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے اپنے ٹوئٹ میں وسیم اکرم کی نیکر میں ہولی کھیلتے یادگار تصویر شیئر کی تھی۔جس کو دیکھ کر وسیم اکر م کی اہلیہ نے بھی کمنٹس کئے تھے۔

یا د رہے کہ وسیم اکر م نے فاسٹ بائولنگ  میں پاکستان کا نام  دنیا بھر میں روشن کیا۔ان کی بائولنگ  کا سامنا کرنے والے اس دور کے بڑے بڑے بلے با زوں کے چھکے چھو ٹ جا تے تھے۔