علی امین گنڈاپور کا ہاتھ سے تحریری استعفیٰ گورنر ہاٶس کوموصول
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا ہاتھ سے تحریری استعفیٰ بھی گورنر ہاٶس پہنچا دیا گیا۔
استعفیٰ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر ر مصدق عباسی گورنر ہاٶس لے کرگئے۔

بریگیڈیئر ر مصدق نے سردار علی امین کا استعفیٰ گورنر ہاٶس کے کیئر ٹیکر کے حوالے کیا۔
کیئر ٹیکر عمران خان نے استعفیٰ وصول کرکے رسید بھی دے دی۔

استعفیٰ کی وصولی کی رسید پر اڑھائی بجے دوپہر کا وقت درج ہے۔