مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں

Oct 11, 2023 | 13:44:PM
مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ 

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق ایم این اے شاہدہ اختر علی اور سابق ایم پی اے ریحانہ اسماعیل کی والدہ تھیں،مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علیل تھیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:محمد رضوان نے مین آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا