سعودی عرب کے صحرائوں میں پانی کے کنوئوں پر لیزر نصب۔۔ویڈیو وائرل

Oct 11, 2021 | 22:47:PM
سعودی عرب،صحرا،پانی ،کنویں،لیزر
کیپشن: پانی کے کنوئوں پر لیزر نصب،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے صحرائوں میں پانی کے کنوئوں پر لیزر نصب تاکہ صحرا میں گم ہونے والے لوگ پانی کے کنویں کو آسانی سے ڈھونڈ سکیں ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عر ب کے صحرائوں میں عا م آدمی کی سہولت کیلئے حکمرانوں نے نیا اقدا م کر لیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان لیز ر لائٹس کی مد د سے  پا نی کے متلاشی افرا د کو یہ کنویں دور سے ہی آسانی سے نظر آ جا ئینگے۔

یہ بھی پڑھیں:کنگنا رناوت نے آریان کی گرفتاری پر ایسا ٹو یٹ کردیا کہ نیا بھونچا ل آگیا