انگلینڈ کیخلاف شکست پر بابراعظم نے بڑا اعتراف کرلیا

Nov 11, 2023 | 21:42:PM
انگلینڈ کیخلاف شکست پر بابراعظم نے بڑا اعتراف کرلیا
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ  تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں۔
انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی،ہم نے 30 سے 40 رنز زیادہ دیئے، ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی،ان کا کہناتھا کہ مڈل اوورز میں ٹیم کو وکٹیں درکار ہوتی ہیں،سپنرز نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف گلوکار جواد احمد کے گھر صف ماتم بچھ گئی