چاغی میں گاڑی سے دو افراد کی لاشیں برآمد 

Nov 11, 2022 | 00:46:AM
 چاغی میں گاڑی سے دو افراد کی لاشیں برآمد 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان کے ضلع چاغی واشک میں گاڑی سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز کے مطابق واشک کے علاقے گزن میں گاڑی سے دو افراد کی لاشیں ملی جنہیں تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچادیا گیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں شناحت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں۔ لیویز نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کے قتل کیا تاہم مزید تحقیات کی جارہی ہیں۔