امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو بیجنگ پہنچیں گے

May 11, 2026 | 08:49:AM
 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو بیجنگ پہنچیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )ترجمان وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔

بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام عشائیہ دیا جائے گا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا، چین مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری بورڈ پر کام کریں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:اہم شخصیت کو ضمانت مل گئی

چین، امریکا ایرو اسپیس، زراعت اور توانائی کے شعبوں پر بھی بات چیت ہوگی۔