امن کا نوبل ایوارڈ جیتنے والی ایرانی نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی ہے۔
نرگس محمدی کو تہران کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال میں نرگس محمدی کی اپنی میڈیکل ٹیم ان کا علاج کرے گی۔
یاد رہے کہ پچھلے ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد کی شکایت رہی۔
مزید پڑھیں:ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر پاکستان کو جواب بھیج دیا