جنگ بندی کے باوجود بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )جنگ بندی کے باوجود بھارت کی طرف سے کرتار پور راہداری ابھی تک بند ہے۔
پاکستان کی جانب سے کرتارپور راہداری کھلی ہوئی ہے، دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرتارپور میں مقامی اور بیرونِ ملک سے یاتریوں کی آمد جاری جاری ہے ،انتظامیہ نے کہا کہ گردوارہ دربار صاحب پوری طرح کھلا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’’پاکستان نے کمال کر دیا ‘‘ چائنیز ٹیکنالوجی واقعی حیران کن،غیر ملکی بھی مان گئے
واضح رہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد شکر گڑھ میں واقع کرتار پور راہداری کو بند کر دیا گیا تھا۔
اس حوالے سے بھارتی سیکریٹری خارجہ نے کہا تھا کہ بھارت نے کرتار پور راہداری کی خدمات معطل کر دی ہیں۔