لیڈی گاگا کی جا نب سے شاہ رخ کے ساتھ ڈیٹنگ سے منع کر نے وجہ سا منے آگئی۔۔ویڈیو وا ئرل

May 11, 2021 | 19:51:PM
  لیڈی گاگا کی جا نب سے شاہ رخ کے ساتھ ڈیٹنگ سے منع کر نے وجہ سا منے آگئی۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ ہر فی میل اسٹار ہی ڈیٹنگ کی خواہش مند ہوگی، لیکن امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اسے مسترد کردیا تھا۔ 
یہ معاملہ سال 2011 میں سامنے آیا تھا جب لیڈی گاگا نے بھارت کا دورہ کیا تھا اور وہ انٹرویو کے لیے شاہ رخ خان کے سامنے تھیں۔ اس موقع پر حاظرین میں سے ایک شخص نے لیڈی گاگا سے سوال کر ڈالا کہ کیا وہ شاہ رخ خان کے ساتھ ڈیٹنگ کرنا چاہیں گی؟ 

یہ بھی پڑھیں: ادا کا رہ کشمیرا شاہ کا بولڈ انداز۔۔تصو یریں شیئر کر دیں
اس پر لیڈی گاگا نے اسے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ ایک شادی شدہ شخص ہیں، اس کے لیے بالکل نہیں، میں ایک اچھی لڑکی ہوں اور میں ان سب چیزوں پر یقین نہیں رکھتی۔‘شاہ رخ خان نے جواب سن کر کہا کہ اب تو میری امیدوں پر پانی ہی پھر گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے نئی گلیمرس تصویریں شیئر کر دیں