ادا کا رہ کشمیرا شاہ کا بولڈ انداز۔۔تصو یریں شیئر کر دیں

May 11, 2021 | 18:02:PM
 ادا کا رہ کشمیرا شاہ کا بولڈ انداز۔۔تصو یریں شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کشمیرا شاہ کے بولڈ انداز کی تصو یریں وا ئرل ہو نے پر مدا حو ں کی تنقید،ادا کا رہ نے ٹرول کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا، میرے پا س پہلے سے ہی کافی ناقدین ہیں لیکن مجھے جس کی آواز سب سے تیز سنائی دیتی ہے وہ خود کی ہے۔
کشمیرا شا ہ نے کہا کہ میں اپنی خود کی چیئر لیڈر ہوں۔ اس لئے آگے بڑھیں اور ایک فیلڈ ڈے ٹرولنگ کریں۔ آخرکار آپ کو بھی اپنی زندگی سے پیار کرنے کیلئے کچھ چاہئے۔ بالی ووڈ اداکارہ کشمیرا شاہ ٹرانسفارمیشن یعنی اپنا وزن کم کیا ہے تب سے مسلسل ان کی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھائی ہیں۔


 کشمیرا شاہ کے شوہر یعنی اداکار اور کامیڈین کرشنا ابھیشیک بھی اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرتے ہوئے مسلسل ان کے لئے پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

 اسی درمیان ایک مرتبہ پھر سے کشمیرا نے کی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی ہاٹ ہے۔


 دراصل کشمیرا لال بکنی میں تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھتے  ہی ٹرولر ز  نے انہیں نشانے پر لیکر بھدے باتیں کرنی شروع کر دیں۔ اداکارہ کشمیرا شاہ مسلسل سوشل میڈیا پر کافی ہاٹ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جب سے انہوں نے وزن کم کیا ہے ، وہ بکنی فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں اور فینس کے ساتھ ان تصاویر کو شیئر کررہی ہیں۔ کشمیرا شاہ کی نند ارتی سنگھ بھی ان کے لک کی دیوانی ہورہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے نئی گلیمرس تصویریں شیئر کر دیں