عمران خان سے ملاقات کا دن، 6ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

Mar 11, 2026 | 21:03:PM
عمران خان سے ملاقات کا دن، 6ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال
کیپشن: اڈیالہ جیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روزہے،چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی ۔

فہرست میں مبین عارف،حسن بٹر،عاقل خان کا نام شامل ہے،عمیر تنویر بٹ،سردار منصور عباسی  اورسعد علی کا نام بھی شامل ہے ۔

فہرست میں شامل رہنما کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی نئی قیمت آ گئی