65 ہزار 29 میٹرک ٹن خام تیل لے کربحری جہاز کراچی پہنچ گیا

Mar 11, 2026 | 12:45:PM
 65 ہزار 29 میٹرک ٹن خام تیل لے کربحری جہاز کراچی پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اشرف خان)ایم ٹی سرگودھا 65 ہزار 29 میٹرک ٹن خام تیل لے کر کراچی پہنچ گیا۔
پی این ایس سی کا دوسرا جہاز بھی خام تیل لے کر آرہا ہے،ایم ٹی کراچی 12 اور 13 مارچ کو خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچے گا۔
ایم ٹی سرگودھاسے 42 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کی ڈسچارجنگ ہوچکی ہے اور 23 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا
پی این ایس سی کا دوسرا جہاز بھی خام تیل لے کر آرہا ہے،جبکہ پی این ایس سی کا تیسرا جہاز ایم ٹی شالمار بھی خام تیل لے کر 13 مارچ کوکراچی پہنچے گا۔