نوجوان صحافی حمزہ رﺅف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے 

Mar 11, 2023 | 00:30:AM
نوجوان صحافی حمزہ رﺅف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے 
کیپشن: حمزہ رئوف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نوجوان صحافی حمزہ رﺅف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اورنجی ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور نجی ٹی وی پر پروگرام حمزہ نامہ کرنے والے حمزہ رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
حمزہ رؤف طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے،ان کی نماز جنازہ لاہور کینٹ میں ادا کر دی گئی جس میں میڈیا سمیت سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی،بعدازاں انہیں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپر خاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ظل شاہ کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی، ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے دونوں افراد گرفتار