بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے ممبئی میں فلیٹ 3 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا

Jul 11, 2026 | 22:30:PM
بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے ممبئی میں فلیٹ 3 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے ممبئی میں 2 کروڑ 88 لاکھ میں خریدا گیا فلیٹ 3 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا ۔

سی آر ای میٹرکس کی رپورٹ کے مطابق سلمان نے یہ پرتعیش اپارٹمنٹ 2015 میں 2 کروڑ 88 لاکھ میں خریدا تھا، سلمان خان کی جانب سے فروخت کیے گئے اس اپارٹمنٹ کی بات کریں تو یہ بینڈرا ویسٹ میں واقع ایک رہائشی عمارت 'شیو استھان ہائٹس' میں واقع ہے۔

اس اپارٹمنٹ کا کارپٹ ایریا (اندرونی رقبہ) 758 مربع فٹ ہے اور اس کے ساتھ گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے دو جگہیں بھی موجود ہیں۔ 

 

یہ بھی پڑھیں :امریکی قونصلیٹ جنرل کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ